آصف زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفر نس کی سماعت 23 جون تک ملتوی

آصف زرداری کیخلاف اثاثہ جات ریفر نس کی سماعت 23 جون تک ملتوی

راولپنڈی (آئی این پی) سابق صدر آصف زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے 23 جون تک ملتوی کر دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج خالد محمود رانجھا نے زرداری کے خلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کی۔