’’شاہد خاقان عباسی کی مداخلت‘‘ سی این جی ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹرز نے سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

’’شاہد خاقان عباسی کی مداخلت‘‘ سی این جی ایسوسی ایشن اور ٹرانسپورٹرز نے سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (ثناء نیوز+ نوائے وقت نیوز) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی کی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی پر سی این جی ایسوسی ایشن نے سندھ میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا  جس کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی کراچی میں اپنی ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔