چیئرمین نادرا برطرفی کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ 13 جنوری کو سنائیگی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین نادرا برطرفی کیس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنائیگی۔