کوئٹہ سمیت ملک میں ایک ہی روز پولیو کے مزید 5 کیسز سامنے آگئے

اسلام آباد + کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ+ این این آئی) ملک میں ایک ہی روز میں پولیو کے مزید 5 کیسز سامنے آگئے۔ رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 143 ہو گئی۔