ٹی سی پی کے سب سے بڑے کنٹریکٹر جہانگیر ترین ہیں، عمران کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرینگے: حکومتی ترجمان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہٹی سی پی کے سب سے بڑے کنٹریکٹر جہانگیر ترین ہیں، عمران کیخلاف قانونی چارہ جوئی کرینگے۔