مستقل نہ ہونے والے کنٹریکٹ ملازمین کا مسئلہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی حکومت کو خصوصی کمیٹی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے خورشید شاہ کمیٹی کی سفارشات کے باوجود مستقل نہ ہونے والے کنٹریکٹ، ڈیلی ویجز ملازمین کی درخواستوں پر حکومت کو خصوصی کمیٹی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔