یکم اپریل کو پہلا جہاز ایل این جی لیکر پاکستان پہنچے گا، درآمدی قیمت چار روز میں مقرر کرلی جائیگی: شاہد خاقان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ یکم اپریل کو پہلا جہاز ایل این جی لیکر پاکستان پہنچے گا۔ ایل این جی کی درآمدی قیمت چار روز میں مقرر کرلی جائیگی۔