پاک فوج کے سینئر افسروں پر مشمل وفد 25 مارچ کوبھارت جائے گا

اسلام آباد(آن لائن) سرحدوں پر کشیدگی و تنائو کے خا تمے کیلئے پاک فوج کے سینئر افسران پر مشملوفد 25 مارچ کو واہگہ اٹاری بارڈر کے ذریعے پانچ روزہ دورے پر بھارت جائے گا۔ ڈی جی سندھ میجر جنرل بلال اکبر‘ ڈی جی پنجاب میجر جنرل خان طاہر جاوید بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کے ڈی جی کے پاتھک سے ملاقات کریں گے۔