سینٹ الیکشن :عمار احمد خان کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) الیکشن کمشن میں خیبر پی کے اسمبلی میں سینٹ کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لئے درخواست دائر کر دی۔ درخواست عمار احمد خان کی جانب سے دائر کی گئی۔ الیکشن کمشن نے 13 مارچ کو تمام امیدواروں کو طلب کر لیا۔