الیکشن کمشن نے بلوچستان سے کامیاب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمشن نے بلوچستان سے کامیاب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام باد (نوائے وقت نیوز) الیکشن کمشن نے بلوچستان سے کامیاب سینیٹرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ بلوچستان سے جنرل نشستوں پر نعمت اللہ زہری، حاصل بزنجو، محمد عثمان کے علاوہ عبدالغفور حیدری، یوسف بادینی، سردار اعظم، جہانزیب جمالدین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔