تھانہ وارث خان قتل کیس،چار ملزمان بری

راولپنڈی(نوائے وقت رپورٹ) ایڈیشنل سیشن جج جاوید اقبال شیخ نے قتل تھانہ وارث خان قتل کیس میںچار ملزمان کو بری کر دیا پولیس نے ملزمان ظہیر بٹ وغیرہ کے خلاف مدعی مقدمہ ابرار کے بیان پر مقدمہ درج کرایا تھا دوران سماعت استغاثہ الزام ثابت نہیں کر سکا۔