راولپنڈی کے مختلف مقامات سے چار لڑکیاں اغواء کرلی گئیں

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)راولپنڈی کے مختلف مقامات سے چار لڑکیاں اغواء کرلی گئیں تھانہ چونترہ کو محمد الیاس نے بتایا کہ میر ی بیٹی کوملزم محمد ہادی شاہین نے اغواء کرلیا ہیتھانہ ویسٹریج کو قمر الاسلام نے بتایا کہ مدعی کی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغواء کر لیاہے تھانہ چونترہ کو شیر خان نے بتایا کہ میری بیٹی کوملزمان منظوروغیرہ نے مل کر اغواء کرلیا ہے تھانہ صدر واہ کو محمد اشرف نے بتایا کہ میری بیٹی مدرسہ گئی جسے دو نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے پولیس نے مقدمات درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے ۔