فو ڈ اتھا رٹی ضلعی انتظا میہ کیساتھ مل کر ملا و ٹ ما فیا کیخلا ف کریک ڈ ائون تیز کر ے: کمشنر را ولپنڈ ی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) کمشنر را ولپنڈ ی عظمت محمو د نے پنجاب فو ڈ اتھا ر ٹی را ولپنڈ ی کو ہد ایت کی ہے کہ وہ ضلعی انتظا میہ کے ساتھ مل کر ملا و ٹ ما فیہ کی خلا ف جد و جہد کو مز ید تیز کریں اور عو ام کی صحت کو اولین تر جیح د یتے ہو ئے انہیں فراہم شدہ اشیا ء خو ردو نو ش کے معیا ر کو یقینی بنائیں ۔نیز عو امی آ گا ہی سیشنز کے ذ ر یعے عوا م النا س کو بھر پو ر آ گا ہی دی جا ئے تا کہ وہ مضر صحت اشیا ء کے استعما ل میں ہر ممکن پر ہیز کر یں۔اس ضمن میںانتظا میہ افسر ان اور فو ڈ اتھا رٹی را ولپنڈی کی جا نب سے اپنے قیا م کے ڈیڑھ ما ہ کے عرصے میں 786سپا ٹس کی چیکنگ اور 2116000 ما لیت کے جر ما نے احسن کا وش ہے تا ہم اس سلسلے میں مز ید اجتما عی کو ششوں کی ضرورت ہے جس کے لئے فو ڈ اتھا رٹی کو یقین دہا نی کی جا تی ہے کہ ضلعی انتظا میہ کی جانب سے انہیں ہر قسم کا تعا ون میسر ہو گا۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آ ج کمشنر آ فس را ولپنڈ ی میں منعقد ہ پنجاب فو ڈ اتھا رٹی را ولپنڈ ی کی کا کر دگی کے جا ئز ہ اجلاس کی صد ارت کر تے ہو ئے کہا۔ اجلاس میں ڈ پٹی کمشنر طلعت محمو د گو ند ل ، ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنرز نا زیہ سد ھن، عا رف ر حیم، اسسٹنٹ کمشنرز ملیحہ جما ل، تسنیم علی خا ن ، ڈ پٹی ڈ ائر یکٹر آ پر یشنز فو ڈ اتھا ر ٹی فر یحہ انو ر اور د یگر متعلقہ افسر ان کی بڑ ی تعداد نے شر کت کی۔ شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کمشنر را ولپنڈ ی عظمت محمو د نے کہا کہ ملا وٹ ما فیہ کے خلا ف جد و جہد میں متعلقہ افسر ان کے ساتھ ساتھ ہر شہر ی کو اپنا کر دار ادا کر نے کی ضر ورت ہے نیز عو ام میں یہ شعو ر و آ گا ہی عا م کی جا ئے کہ کھا نے پینے کی چیز و ں کی خر یدا ری میں حفظان صحت کو ملحو ظ خا طر ر کھتے ہو ئے خو د کو مو ذ ی بیما ر یوں سے بچا ئیں اور صحت کے منا فی جگہو ں کی نشا ند ہی کر یں۔ اجلا س میں فو ڈ اتھا رٹی کی جا نب سے فر یحہ انو ر ڈ پٹی ڈ ائر یکٹر نے اپنی کا رکر دگی کے با رے میں تفصیلا ت سے آ گا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ ضلع بھر میں فو ڈ اتھار ٹی کی جانب سے ملا و ٹ ما فیہ کے خلا ف کر یک ڈ ائو ن جا ری ہے اور اس سلسلے میں کھا نے پینے کے سٹا لز، ان کے تیا ر کر نے کی جگہیں، ہو ٹلز، بیکر ز ہر جگہ چیک کی جا رہی ہے اور اب تک لا تعداد جر ما نے کے ساتھ ساتھ7 0ایف آئی آرز ر جسٹر کی جا چکی ہیں۔