سپریم کورٹ بدھ کو ڈبل شاہ کیس کی سماعت کرے گی

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے مشہور ڈبل شاہ فراڈ کیس کی سماعت مقرر کردی ہے۔ چیئرمین نیب اور حکومت کے دیگر اداروں کو نوٹس جاری ہوگئے ہیں۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کیس کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کا دو رکنی بنچ اس اہم مقدمہ کی سماعت بدھ کے روز شروع کرے گا۔