وکلاء جسٹس افتخار کو مشعل بردار جلوس میں چیف جسٹس ہائوس چھوڑنے جائیں گے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  سپریم کورٹ  بار کی تقریب  میں وکلاء  نے اعلان کیا کہ آج  شام 5 بجے مشعل  بردار جلوس  کی  صورت میں چیف جسٹس  افتخار محمد چودھری کو سپریم کورٹ  سے چیف جسٹس ہائوس تک چھوڑنے جائیں گے۔