فریال تالپور نے پیپلزپارٹی پنجاب کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا

فریال تالپور نے پیپلزپارٹی پنجاب کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا

اسلام آباد  (نوائے وقت رپورٹ) فریال تالپور نے پیپلزپارٹی پنجاب کا اجلاس آج اسلام آباد میں طلب کر لیا۔ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق حکمت عملی پر غور کیا جائے گا۔