ایوب خان کے بیٹ مین بابا ہدایت 125 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

اسلام آباد (ثناء نیوز) فیلڈ مارشل ایوب خان کے بیٹ مین  بابا ہدایت اللہ 125 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔  مرحوم نے ایک بیٹا، 6 پوتی پوتے پسماند گان چھوڑے ہیں۔