وزیر اعظم نواز شریف سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں تھیلیسمیا میں مبتلا بچوں کی ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں تھیلیسمیا میں مبتلا بچوں کی ملاقات

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اعظم نواز شریف سے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں مجتبیٰ بخاری، عامر اطلس اور محمد آصف شامل تھے۔ وزیر اعظم سے 9سال کی عمر میں او لیول کرنے والے بچے حارث منظور اور تھیلی سیمیا میں مبتلا بچوں نے بھی ملاقات کی۔