قومی‘ صوبائی اسمبلیوں کے ارکان سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں

قومی‘ صوبائی اسمبلیوں کے ارکان سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی گئیں

اسلام آباد(خبرنگار)  الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام ارکان سے 30 ستمبر تک اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ مالی گوشواروں میں ممبرکی رفیق حیات اور بچوں کے نام جائیداد کی بھی تفصیل درج کرنا ہو گیا۔ لیکشن کمیشن کے مطابق اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی رکنیت معطل کردی جائیگی۔