چیف جسٹس ناصر الملک آج 6 روزہ دورے پر برطانیہ روانہ ہونگے، جسٹس جواد خواجہ قائم مقام کا منصب سنبھالیں گے

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) چیف جسٹس ناصرالملک 6 روزہ دورے پر آج جمعہ کو برطانیہ روانہ ہوں گے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ قائم مقام چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کی عدم موجودگی میں جوڈیشل کمشن کاکوئی اجلاس نہیں ہو گا۔