بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے19 پیسے یونٹ اضافے کیلئے نیپرا میں پٹیشن دائر

اسلام آباد(ثناء نیوز) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے19 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے نیپرا میں پٹیشن دائر کر دی ہے،پٹیشن کی سماعت تیرہ مارچ کو ہو گی۔نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں ماہ جنوری کیلئے طلب کیا گیا ہے۔