مانیٹری پالیسی کا اعلان 12 جولائی کو ہوگا: ترجمان سٹیٹ بنک

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان سٹیٹ بنک نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی کا اعلان 12 جولائی کو لاہور میں کیا جائیگا۔