انتخابی اصلاحاتی کمیٹی میں ایوان بالا کی نمائندگی کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین سینٹ کی سربراہی میں انتخابی اصلاحاتی کمیٹی  میں ایوان بالا کی نمائندگی کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا۔سپیکر  قومی اسمبلی کی واپسی کے بعد مشترکہ اجلاس بلا کر دونوں ایوانوں میں نمائندگی سے متعلق غور کیا جائے گا۔