ہمارے وفد نے پاکستان سے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا: ترجمان امریکی سفارتخانہ

اسلام آباد (اے پی پی) ترجمان امریکی سفارتخانہ کے مطابق امریکی سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر کارل لیون اور کمیٹی کے رکن سینیٹر جیک ریڈ نے دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے امریکی عزم کا اعادہ کیا ہے۔