کوئی وزیر، مشیر غیرقانونی احکامات دیتا ہے تو محکمہ وزیراعظم کو بتائے: ریاض فتیانہ

کوئی وزیر، مشیر غیرقانونی احکامات دیتا ہے تو محکمہ وزیراعظم کو بتائے: ریاض فتیانہ

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا چیئرمین کمیٹی ریاض فتیانہ کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں ریاض فتیانہ نے کہا کہ اگر کوئی وزیر یا مشیر غیرقانونی احکامات دیتا ہے تو محکمہ وزیراعظم کو بتائے۔ اگر محکمہ وزیراعظم کو نہیں بتاتا تو وہ غیرقانونی کام کررہا ہے۔