اسلام آباد پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتارکرلیا.

اسلام آباد پولیس نے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتارکرلیا.

اسلام آباد میں سی آئی اے پولیس کے مطابق چاررکنی گینگ میں ملزم عثمان جمشید ،ماجد محمود ،عامر تنویر،اور ساجد شامل ہیں۔ جواسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب تھے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرکے ان سے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں پولیس کے مطابق ملزموں کا گینگ سات افراد پرمشتمل ہے لیکن ملزم وقاص،فیصل بابر اور جاوید کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا جا سکا، جن کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔