45منٹ میں ایک انچ کم کیجئے3Dلائف اسٹائل لنچ میں براہ راست مظاہرہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)حاضرین اور ناظرین یوکے کی 3Dٹیکنالوجی کا حیرت انگیز مظاہر ہ دیکھ کر دنگ رہ گئے جنہوںنے کراچی ، لاہور اور اسلام آباد میں 10کلینک قائم کئے ہیں۔ یہ مظاہرہ وفاقی دارالحکومت میں اس حیرت انگیز ٹیکنالوجی کا مظاہرہ کیاجس کو 3D لائف اسٹائل،اصل نان سرجیکل3D lipo کا نام دیا گیا ہے۔ؔ3D لائف اسٹائل نان سرجیکل3D lipo ٹیکنالوجی کسی بھی دوسری ٹیکنالوجی کی طرح جدید ترین ٹیکنالوجی ہے جس نے موٹاپے میں غیرمعمولی طورپر فوری کمی ہوجاتی ہے جس کو 45منٹ میں ایک انچ کم کیجئے کا نام دیا گیا ہے۔ یہ مظاہر ہ اسلام آباد میں قائم ہونے والے نئے کلینک میںکیا گیا جسے نہ صرف حاضرین نے دیکھا بلکہ آن لائن موجود ہزاروں ناظرین نے بھی دیکھا اور وہ سب ششدر رہ گئے۔پاکستان میں یہ کلینک ڈاکٹر ہمایوں مہمند اور ان کی ساتھی ڈاکٹرارمیلاجاوید نے اپنی ٹیم کے ساتھ قائم کیا ہے جو انتہائی قابل ڈرماٹولوجسٹ، کاسموٹولوجسٹ اور پلاسٹک سرجن پر مشتمل ہے۔