سوشل میڈیا پرعلامہ محمد اقبالؒ کی آواز میں شکوہ وائرل
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) سوشل میڈیا پر جمعرات کوحکیم الامت علامہ محمد اقبالؒ کی آواز میں ان کے شعرہ آفاق کلام شکوہ وائرل ہوگیا جس میں علامہ محمد اقبالؒ کی آواز میں شکوہ پڑھتے سنایا گیا ہے سوشل میڈیا پر موجود افراد اسے خوب شیئر اور لائک کر رہے ہیں ۔