ریسکیو1122 کی50 موٹر سائیکل ایمبولینسیں راولپنڈی پہنچا دی گئیں

ریسکیو1122 کی50 موٹر سائیکل ایمبولینسیں راولپنڈی پہنچا دی گئیں

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ریسکیو1122 کی50 موٹر سائیکل ایمبولینسیں جمعرات کو راولپنڈی پہنچا دی گئیں موٹر سائیکل ایمبو لینسیں گوجرانوالہ سے براستہ جی ٹی روڈ راولپنڈی لائی گئیں راولپنڈی میں اگلے چند دنوں میں موٹر سائیکل ایمبولینس سورس سے ریسکیو1122 گلی محلوں میں بھی سروس شروع کرے گا ۔