ڈرائیوررکشاء سمیت اغواء

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ائر پورٹ کے علاقے سے رکشاء ڈرائیور اغواء کرلیا گیا مدعی رحم داد خان نے پولیس کو بتایا کہ 35 سالہ میرا بھائی غزن خان رکشا چلاتا ہے جسے رکشے سمیت اغواء کرلیا گیا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔