پرنس کریم آغا خان آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سےملاقات کرینگے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اُن کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔