ریئر ایڈمرل اویس بلگرامی ایڈیشنل سیکرٹری وزارت دفاع تعینات
اسلام آباد(خبر نگار)وفاقی حکومت نے رئیر ایڈمرل اویس احمد بلگرامی کو دو سال کیلئے وزارت دفاع کا ایڈیشنل سیکرٹری تھری تعینات کر دیا ہے اور اس سلسلے میں جمعرات کو باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔