پرنس کریم آغا خان آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کرینگے Dec 08, 2017 2:40 AM, December 08, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان آج وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم اُن کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+