امریکہ اور چین میں اکنامک منسٹر کی تعیناتی کیلئے افسروں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) امریکہ اور چین میں پاکستان کے سفارت خانوں میں ’’اکنامک منسٹر‘‘ کی آسامی کیلئے گریڈ 20 کے افسروں سے درخواستیں طلب کرلی گئیں۔ خواہشمند افسروں سے کہا گیا ہے کہ 19 دسمبر تک وزارت خزانہ میں درخواست جمع کرادیں۔