قائم مقام چیئرمین پیمرا کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیمرا کے قائم مقام چیئرمین پرویز راٹھور کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت (آج) ہوگی۔