ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے وزیراعظم نے کل اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم نے ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے 8 جولائی کو ریلوے حکام کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق وزیراعظم کو ریلوے کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔