ارسلان افتخار اور تحریک انصاف میں ٹھن گئی عمران کے خلاف ریفرنس بھجوانے کی دھمکی ان تلوں میں تیل نہیں: رہنما پی ٹی آئی

اسلام آباد (آن لائن) صوبائی سرمایہ کاری بورڈ سے  استعفے کے بعد سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار اور پاکستان تحریک انصاف میں ٹھن گئی ہے ارسلان افتخار نے دھمکی دی ہے کہ وہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو اسمبلی کی رکنیت کیلئے نااہل قرار دینے کا ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجیں گے جبکہ تحریک انصاف کے رہنمائوں کا کہنا ہے ’’ان تلوں میں تیل نہیں‘‘۔
ارسلان/ تحریک انصاف