بھوجا ائرلائن حادثہ کیس میں مسافروں کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی کے حوالے سے دائر درخواست پر سماعت آج تک ملتوی
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھوجا ائرلائن حادثے میں جاںبحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی کے حوالے سے دائر کیس کی سماعت آج تک ملتوی کر دی۔