87ء کی دفاعی مشقوں کا مقصد پاکستان کو مکمل جنگ میں الجھانا تھا:سابق بھارتی جرنیل
اسلام آباد (اے پی پی) بھارتی فوج کی ویسٹرن کمان کے سابق کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل پی این ہون نے تسلیم کیا ہے کہ 1987ء میں براسٹیکس کے نام سے فوجی مشقوں کا بنیادی مقصد پاکستان کو مکمل جنگ میں الجھانا تھا۔