راولپنڈی: دوران ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک Oct 06, 2015 4:42 AM, October 06, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی (اے پی پی ) تھانہ ریس کورس کے علاقے میں ڈکیتی میں مزاحمت کے دوران ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہوگیا جبکہ تین ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+