اسلام آباد: جی ٹین ٹو میں فائبر آپٹکس تار چوری کرنے کا منصوبہ ناکام ،7 گرفتار

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی دارالحکومت کے علاقے جی ٹین ٹو میں لاکھوں روپے کی فائبر آپٹکس تاریں چوری کرنے کا منصوبہ ناکام بنادیاگیا،سات ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ۔اسلام آباد میں جی ٹین ٹو کے علاقے میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کی۔