چیئرمین پیمرا تقرری کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاق سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)  سابق قائم مقام چیئرمین  پیمرا  ڈاکٹر عبدالجبار  کی تقرری کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ  میں کی گئی۔  جسٹس  نورالحق قریشی  نے سماعت کی درخواست ضمانت  کے دوران عدالت نے وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے  جواب طلب کر لیا۔