پولیو پر عالمی سفری پابندیوں سے مثبت نتائج برآمد ہونگے، پیر امین الحسنات وزیر مملکت کی صدر ممنون سے ملاقات

اسلام آباد (اے پی پی + آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر مملکت پیر امین الحسنات شاہ نے پیر کو ایوان صدر میں ملاقات کی ۔ انہوں نے کہا عالمی ادارہ صحت کی جانب سے سفری پابندیوں کے فیصلہ کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔