پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا دن آ ج منایا جائیگا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں دمہ کی بیماری سے آگاہی کا دن  آ ج منگل کو   منایا جائیگا۔ اس دن کے حوالے سے جہانیاں سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔