وزیر مذہبی امور سردار یوسف کو فون پر دھمکی آمیز پیغامات، پولیس کو آگاہ کردیا گیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیر مذہبی امور سردار یوسف کو قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے ٹیلی فون پر دھمکی آمیز پیغامات دیئے۔ وفاقی وزیر نے دھمکیوں سے اسلام آباد پولیس کو آگاہ کردیا گیا۔