بھوجا ائرلائن حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے معاوضوں سے متعلق درخواست چیئرمین، ایم ڈی کو نوٹس جاری کرنیکا حکم

اسلام آباد ( آئی این پی)  اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھوجا ائرلائن حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کی جانب سے معاوضوں سے متعلق درخواست پر چیئرمین بھوجا ائر لائن فاروق بھوجا اور ایم ڈی ارشد جلیل کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دیدیا۔