مصر میں جمہوریت کی بساط نہیں لپیٹی جانی چاہئے تھی: سپیکر ایاز صادق

مصر میں جمہوریت کی بساط نہیں لپیٹی جانی چاہئے تھی: سپیکر ایاز صادق

اسلام آباد (ثناءنیوز) نیشنل اسمبلی آف پاکستان کے سپیکر سرادر ایاز صادق نے مصر میں فوجی بغاوت پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ گزشتہ روز پارلیمنٹ ہا¶س میں اظہار خیال کرتے ہوئے سپےکر قومی اسمبلی نے کہا کہ مصری عوام کے جمہوری حقوق کا تحفظ ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصر مےں جمہورےت کی بساط نہےں لپےٹنی چاہئے تھی جو ہوا اےسا نہےں ہونا چاہئے تھا افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمد مرسی کو آئےنی مدت مکمل کرنے کا موقع ملنا چاہئے تھا۔ انہوں نے کہا کہ مصر مےں جمہوری سفر جاری رہنا چاہئے۔