بھوجا ائرلائن حادثے کی تحقیقات کیلئے خلیل الرحمان رمدے کی سربراہی میں عدالتی کمشن تشکیل

اسلام آباد (وقت نیوز) بھوجا ائرلائن حادثے کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمشن تشکیل دیدیا گیا۔ جسکے سربراہ خلیل الرحمان رمدے ہوں گے۔ ایڈیشنل سیشن جج پرویز وقار میمن سیکرٹری مقرر کئے گئے ہیں۔کمشن کسی بھی شخص کو طلب کرنے کا مجاز ہو گا۔ کمشن کے اخراجات 60لاکھ روپے بھوجا ائرلائن ادا کرے گی۔