یوم یکجہتی کشمیر پر احتجاج کا منفرد انداز وقت نیوز نے بطور احتجاج اپنی نشریات بلیک اینڈ وائٹ ٹیلی کاسٹ کیں

اسلام آباد (نےوز ڈیسک) یوم یکجہتی کشمیر پر احتجاج کا منفرد انداز ۔ یوں تو پورے پاکستان میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور تنظیموں نے 5 مئی کو یوم یکجہتی کشمیر پورے جوش و جذبے سے منایا لیکن وقت نیوز چینل نے یہ دن ایک منفرد انداز میں منایا ۔ جہاں اس موقع پر پروگرام اور انٹرویو ٹیلی کاسٹ کئے گئے ہیں ۔ وہ بطور احتجاج بلیک اینڈ وائٹ تھے۔
وقت نیوز