عید پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزارت پانی و بجلی کے حکام نے بتایا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائےگی۔ حکام کے مطابق 6 نومبر کی شام چھ بجے سے جمعرات 10 نومبر کی صبح 8 بجے تک لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔